کشمیریوں کاخون رائیگاں نہیں جائے گا: پروفیسر خالد شبیر
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب صدر پروفیسر خالد شبیر نے کہا ہے کہ ۳۱ جوائی کومجلس احراراسلام نے مسلمانوں پرراجہ کشمیر کے مظالم کیخلاف ایک تحریک چلائی جس پرڈوگرراج نے گولی چلادی تھی جس میں ہزاروں مسلمانوں نے قیدوبند کے مصائب برداشت کیئے شہید ہونیوالے ۲۲احرار کارکنوں میں پہلاشہید چنیوٹ کا اں لہی بخش تھا جس کی شہادت پر آج بھی کشمیرری فخرکرتے ہیں مجلس احرار نے اس تحریک کا آغاز کیا جوآج یہ تحریک عروج پر ہے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کاخون رایئگا نہیں جا یہگا جلد اب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا اور کہ دن مسلمانوں کی فتح کا سب سے بڑادن ہوگا وقت کا تقاضاہے کہ امت مسلمہ کے تمام مسلک متحد ہوجایہں