امتی نبی …… مرزا کا دھوکا
فاطمہ انصاری مرزا نے نبوت کا دعویٰ کرنے اور اس کے لیے اپنی راہ ہموار کرنے کے لیے ایک نئی اصطلاح ’’امتی نبی‘‘ متعارف کرائی۔مسئلہ یہ درپیش تھا کہ اس وقت مسلمانوں کے درمیان نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کی ختم نبوت کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی تنازعہ،شک یا کسی قسم کی…