بیاد محسنِ احرار، ابنِ امیرِ شریعت سید عطاءالمحسن بخاری رحمہ اللہ
سید یونس الحسنی بخاری مرحوم کئی دنوں سے ہوا کی دستک تو سن رہا تھا میرا تیقّن کہ دھوپ نگری میں سبز موسم اتر رہا ہے میری دعا باریاب ہو گی محبتوں کی ہمیشگی کی حیاتِ تازہ کی آرزو کی نزار موسم میں برکھا رُت کی مجھے یقیں تھا کہ میرا دلبر گلیمِ فقر و…