ناموس رسالت کے قانون پر عالمی دباو قبول نہیں کیا جائے گا: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت اعلان کرے کہ ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔ امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے لاہور کے ایک روزہ دورے پر لاہور کی قیادت سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں…