مجلس احرارباطل قوتوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر زندگی گزارنے کا ڈھب اگلی نسلوں تک منتقل کرتی رہے گی: عبداللطیف خالد چیمہ
ساہیوال (پ ر) جمعیت علماء اسلام پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوھدری ضیاء الحق اپنے ایک وفد کے ساتھ مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ سے ملاقات کی وفد میں مولانا محمد اسماعیل قطری، پیر جی عزیزالرحمن، حافظ حفیظ اللہ گجر اور اسد اللہ ملک بھی شامل تھے اس موقع پر…