احرار ثابت قدم، نتائج خدا کے سپرد، مشکلات کے باوجود امیرشریعت کا مشن جاری رہے گا: مولانا محمد اکمل
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے ذمہ داران کا خصوصی اجلاس بسلسلہ امیر شریعت سیمینار ، دار بنی ھاشم میں امیر مجلس احرار اسلام ملتان مولانا محمد اکمل کی زیر صدارت منعقد ھوا۔ اجلاس میں 29 اگست بروز جمعرات بعد نماز مغرب، دار بنی ھاشم میں منعقدہ آل پارٹیز امیر شریعت سیمینار کے…