متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے اس امر پرگہری تشویش کا اظہارکیاہے کہ چناب نگر (ربوہ)میںقادیانی جماعت کی رہائشی اورغیررہائشی تجاوزات کونہیںچھیڑاجارہاہے ۔ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے حکومت اورمجازاتھارٹی سے مطالبہ کیاہے کہ چناب نگر(ربوہ)میںہرقسم کی تجاوزات کو ہٹایا جائے اورقانون کا یکساںنفاذکیاجا ئے ۔