تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

قادیانیوں کی اقلیتی کمیشن میں بطور رکن شمولیت کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی: ڈاکٹرعمرفاروق

مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمر فاروق احرار نے وفاقی کابینہ کی جانب سے قادیانیوں کو نیشنل کمیشن برائے اقلیت میں شامل کرنے کی منظوری پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ قادیانی پاکستان کے پارلیمان کے متفقہ منظور کرہ فیصلے کو ماننے سے بدستور انکاری ہیں اور اپنے آپ کو غیر مسلم اقلیت ماننے کے بجائے کھلم کھلا مسلمان کہلانے پر بضد ہیں جو پاکستانی آئین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ اس صورت حال میں انہیں نیشنل کمیشن برائے اقلیت میں شامل کرنا ایک ایسا ناروا اور نامناسب فیصلہ ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.