سید عطاء المھیمن بخاری کی وفات سے یہ خطہ ایک عظیم عالم دین سے محروم ہوگئی: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمو دقریشی نے سید عطاالمہیمن بخاری کے انتقال پرافسوس کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم ایک دیندار اورنیک انسان تھے ،ان کی وفات سے خطہ ایک نامور ایک عالم دین سے محروم ہوگیاہے۔