تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

سپریم کورٹ چناب نگرسےتعلق رکھنےوالی 48آف شورکمپنیزکوبھی قانون کےمطابق زیربحث لایے. عبداللطیف خالدچیمہ

مجلس احرار اسلام پاکستان کے جنرل سیکرٹری عبداللطیف خالدچیمہ نے سپریم کورٹ آف شور کمپنیز کے حوالے سے سماعت کے فیصلے کومستحسن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قادیانیوں کی بھی 48آف شور کمپنیز منظر عام پر آچکی ہیں جو خالصتاًعام قادیانیوں سے جبری چندے وصول کرنے سے معرضِ وجود میں آئیں ۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان سے ہماری درخواست ہے کہ چناب نگر سے تعلق رکھنے والی 48آف شو ر کمپنیز کو بھی قانون کے مطابق زیر بحث لایا جائے اور ملک و قوم کے سرمائے کو لوٹنے والوں کا غیر جانب دارانہ احتساب کیا جائے ۔جو کہ آئندہ کے لیے ایک مثال بن جائے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.