تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

حکومت ، اپوزیشن اپنی صفوں کو قادیانیوں سے پاک کریں: میاں محمد اویس

مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس،قاری محمد یوسف احراراور دیگر رہنماؤں نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہاہے کہ عالمی استعماری قوتیں قادیانیوں کو مسلمانوں کیخلاف استعمال کررہی ہیں،پاکستان اقلیتوں کے لیے جنت ہے۔یہاں تمام اقلیتیں ملک کے آئین کی پیروری کررہی ہیں لیکن قادیانی ملک کے آئین ودستور کونہ مان کر بغاوت کے مرتکب ہورہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ موجودہ حکمران قادیانیت نوازی میں سبقت لے گئے ہیں،قادیانی سوشل میڈیاپر کھلم کھلاشعائر اسلامی استعمال کرکے ملک کے آئین کو چیلنج کررہے ہیں ان کیخلاف حکومت کا کوئی ایکشن نہ لینا قابل افسوس امرہے۔انہوں نے کہاکہ مہنگائی،بے روزگاری اورکرپشن جیسے ناسور کا خاتمہ صرف اورصرف نفاذاسلام میں ہے ملک کا آئین بہترین آئین ہے  جو عوامی امنگوں کا ترجمان ہے اور اسلام نظام کے نفاذ کی راہ ہموار کرنے کا ذریعہ ہے۔1973ء کے آئین پر عمل درآمد نہ ہونے کی وجہ سے آج ملک ہرقسم کی برائیوں کی آماجگاہ بنتاجارہاہے۔انہوں نے کہاکہ مدارس دینیہ اسلام کے قلعے ہیں یہاں سے علم کا نور پھوٹتاہے ان کے خلاف کسی قسم کا پراپیگنڈہ منفی ہتھکنڈے ہیں جو دینی تعلیم کیخلاف خطرنا ک سازش کا حصہ ہے۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ وہ چناب نگر کے مکین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.