اللہ کی حاکمیت قائم کئے بغیر دنیامیں امن کی خواہش حماقت ہے : سیدمحمدکفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے ڈسکہ،سیالکوٹ،ناگڑیاں(گجرات)کے دورے کے موخواہش حماقت ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اللہ کا نظام ہی کامیابیوں کوکنارے تک لگاتاہے ،ہم نے انسانوں کے بنائے ہوئے قوانین کوآزمالیااب آخرکار قرآنی وآسمانی تعلیمات کی طرف لوٹ کرواپس آجاناچاہئے کہ اسی میں دنیاوآخرت کی کامیابی کا رازمضمر ہے ۔علاوہ ازیں مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ یہ اچھاہے کہ آئندہ الیکشن میں امیدواروں کوآرٹیکل 62-63پرپورااترنے کا بیان حلفی دیناہوگا۔انہوں نے کہاکہ کوئی معیار توآخرہوناچاہئے کہ جن لوگوں نے ملک وقوم کی قیادت کرنی ہے وہ خودبھی کسی معیار پرپورااترتے ہوں۔انہوں نے کہاکہ قومی وسرکاری وسائل پرجھپٹنے والے ہمارے حکمران نہ بن سکیں۔انہوں نے اس امر پرشدید احتجاج کیاکہ ربوہ میں ریاستی رٹ نظرنہیںآرہی اورقادیانیوں نے راستے بلاک کررکھے ہیں اوربلاک رکھ کرتھانہ چناب نگر(ربوہ)درج کررکھاہے جس سے معلوم ہوتاہے کہ ربوہ کی پولیس اورقادیانیوں کی ملی بھگت سے وہاں کے مسلمانوں اورمکینوں کو تنگ کیاجارہاہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کی سلامتی کوداؤ پرلگانے والوں کے خلاف کاروائی بھی ضروری ہے اور اسلام ،پاکستان اورآئین پاکستان کی توہین کرنے والے قادیانیوں کے خلاف قانونی کاروائی ناگزیر ہوچکی ہے ۔قع پر دروس قرآن اورافطار پا رٹیوں کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اللہ کی حاکمیت قائم کئے بغیر دنیامیں امن کی