مجلس احراراسلام پاکستان نے کہاہے کہ بھارتی سیاسی رہنما شنکر سنگھ ایم ایل اے نے یہ کہہ کر کہ ”مسلمانوں کیخلاف کاروائیوں میں قادیانی بھی ہندوتنظیم آر ایس ایس کا حصہ ہیں “۔ساری صورتحال کا پردہ چاک کردیاہے۔مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے اس پر اپنے تبصرے میں کہاہے کہ بھارتی سیاسی رہنما کے اس انکشاف کے بعد کسی قسم کا کوئی شک باقی نہیں رہ جانا چاہیے کہ ہندوستان سمیت دنیابھر میں قادیانی مسلمانوں کے خلاف صف آراہیں اورر امریکہ،انڈیا اوراسرائیل کے مہرے کے طور پر کام کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ بات طے شدہ ہے کہ قادیانی ایک دہشتگرد تنظیم ہے جوسامراجی ویہودی مفادات کے لیے سرگرم عمل ہے اوراسلام کا ٹائٹل استعمال کرکے دنیا کو دھوکہ دے رہی ہے۔