تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

چناب نگر: خطبات جمعہ میں پیش کی جانے والی قراردادیں

1۔آج جمعہ کا اجتماع چناب نگر اور گردونواح میں قادیانیو ں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتا ہے اور حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ قادیانیوں کو امتناع قادیانیت ایکٹ کا پابند بنایا جائے۔
2۔قادیانیوں کی تبلیغی واشاعتی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے۔
3۔قادیانیوں کی اخبارات وجرائد اور رسائل کو فل الفور بند کیا جائے اورپریس کو سیل کیا جائے۔
4۔چناب نگر کے اندر شہر کے سیل راستوں کو کھولاجائے۔
5۔قادیانیوں کی غنڈہ گردی اور سیکورٹی کے نام پر مسلمانوں کی تلاشی لینا ،شناختی کارڈ چیک کرنا ،موٹر سائیکل اور گاڑیوں کے نمبر نوٹ کرنا وغیرہ بند کیا جائے۔
6۔گاؤں چھنی قریشیاں میں مسلمانوں اور قادیانیوں کے درمیان مذہبی تنازعہ پرمقامی انتظامیہ کی قادیانیت نوازی ،مسلمان مدعیان کے ساتھ تضحیک وبد تمیزی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور تھانہ چناب نگر کے SHOکو فوراً تبدیل کیا جائے۔
7۔رات کو سیکورٹی کے نام پر قادیانی نجی فورس کی گشت کے دوران مسلمانوں کے ساتھ غنڈہ گردی کا نوٹس لیا جائے۔
8۔چھنی قریشیاں کے تنازعہ قادیانیوں کے بارے میں ڈی ایس پی طارق وڑائچ کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہیں ،یہ خالص مذہبی تنازعہ ہے دو بھائیوں کا زمینی تنازعہ نہیں ہے ۔
9۔چھنی قریشیاں چناب نگر کے محنت کش مردوخواتین کی دادرسی کی جائے اور قادیانی ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.