تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

آئین پاکستان کو تسلیم کئے بغیر قادیانیوں کو کمیشن میں شامل کرنا 1973ء کے آئین کی خلاف ورزی ہوگی: سید منیر شاہ بخاری

آئین پاکستان کو تسلیم کئے بغیر قادیانیوں کو کسی کمیشن میں شامل کرنا 1973 کے آئین کی خلاف ورزی ہو گی دوسری سب اقلیتیں اپنے آپ کو غیرمسلم تسلیم کرتی ہیں جبکہ قادیانی اپنے آپ غیر مسلم اقلیت تسلیم نہیں کرتے بلکہ وہ اپنے آپ کو مسلمان اور دنیا کے سب مسلمانوں کو کافر کہتے ہیں اس مجلس احرار اسلام جرمنی اور پاکستان کی تمام دینی جماعتوں کا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ قادیانیوں کو کسی بھی کمیشن شامل کرنے کا فیصلہ ہم سب مسلمانوں کو نا منظور ہے اور ہم اس کے خلاف بھرپور احتجاج کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.