تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

چناب نگر میں سالانہ احرار ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں کا آغاز، کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں: میاں محمداویس

لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہا ہے کہ 11,12ربیع الاول کو چناب نگر کی قدیمی جامع مسجد احرارمیں دو روزہ سالانہ ختم نبوت کانفرنس تزک واحتشام کے ساتھ منعقد ہوگی اور کانفرنس کے اختتام پر فرزندان اسلام،مجاہدین ختم نبوت اور سرخ پوشان احرار قادیانیوں کو دعوت اسلام دینے کے لیے فقید المثال دعوتی جلوس نکالیں گے۔انہوں نے چناب نگر میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس سے واپسی پر بتایا کہ کانفرنس کے ابتدائی انتظامات شروع کردئیے گئے ہیں اور حافظ محمد ضیاءللہ ہاشمی کو کانفرنس کے لیے ناظم اجتماع مقرر کیا گیا ہے جب کہ مولانا محمدمغیرہ،مولانا تنویرالحسن احرار، مولانامحمد اکمل،مولانا محمودالحسن اور ڈاکٹر محمد آصف ان کے نائبین مقرر کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کانفرنس میں مختلف مکاتب فکر کے سرکردہ رہنماء شرکت وخطاب کریں گے اور کانفرنس پوری دنیا میں قادیانیوں کو دعوت اسلام دینے کا موجب بنے گئی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.