تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

قادیانی شرانگیزی کسی صورت قبول نہیں، قانون نافذ کرنے والے ادارے سخت کارروائی کریں: عبداللطیف خالد چیمہ

چیچہ وطنی (پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے شیخوپورہ کے قریب چک نمبر 79 ر ب میں ایک قادیانی عورت کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے کی کوشش کو شرانگیزی اور قانون کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ قادیانی فسادات برپا کرنے سے باز نہیں آتے جبکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے چپ سادھ رکھی ہے جو باعث تشویش ہے۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس شرانگیزی کے مرتکب قادیانیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.