تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

قادیانیت صیہونیت کی شاخ ہے، انکی سرگرمیوں کو خلاف قانون قرار دیاجائے: میاں اویس

لاہور(پ رمجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس اور قاری محمد یوسف احرارنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ قادیانیت دنیاکا سب سے بڑا خطرناک فتنہ ہے ،قادیانیت اسلام کی روح اور مقاصد کے لئے مہلک ہے ،قادیانیت صہیونیت کی ایک شاخ ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہودی تحریک اسلام اور اسلامی اداروں کی بدترین دشمن ہے اور ملت اسلامیہ کی عداوت میں قادیانیت اس سے بھی چار قدم آگے ہے ،اسرائیل کی طرح قادیانی جماعت کا وجود ہی سراپا سازش ہے اور اس کی سازش کا نشانہ صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ پورا عالم اسلام خصوصاًایشیا اور مشرق وسطیٰ ہے ،انہوں نے کہا کہ قادیانی ،اسرائیل گٹھ جوڑ نے پہلے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے اور اب بھی ان کی تخریبی سرگرمیاں عروج پر ہیں ،قادیانی دہشت پسند تنظیم کو ہر اس قوت سے قلبی تعلق ہے جو عالم اسلام کی تخریب کے مقاصد میں اس کی معاون ثابت ہوسکے خواہ وہ دنیا کے کسی خطے سے بھی ہو ۔انہوں نے حکومت سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ قادیانیت کو صہیونیت کی طرح ایک دہشت پسند تنظیم تسلیم کرتے ہوئے اس کی تما م سرگرمیوں کو خلاف قانون قراردیا جائے اور قادیانیوں کو فی الفور کلیدی عہدوں سے ہٹایا جائے ،ان کی نقل وحرکت پر کڑی نظر رکھی جائے ۔انہوں نے کہا کہ قادیانی کسی حالت میں بھی اسلامی ممالک کے وفادار شہری نہیں بن سکتے یہ اسلام کے قلعے کو مسمار کرکے ’’احمدیت‘‘کا قصر تعمیر کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.