تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

آج ملک بھر میں ”یوم امتناع قادیانیت آرڈیننس “منایا جائیگا :عبداللطیف خالدچیمہ

لاہور(پ ر) 35سال قبل جاری ہونے والے امتناع قادیانیت آرڈیننس کے حوالے سے آج ملک بھر میں ”یوم امتناع قادیانیت آرڈیننس “منایا جائیگا ،متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے تمام مکاتب فکر کے علماءکرام ،دینی رہنماﺅں اورخطباءعظام سے پرزور اپیل کی ہے کہ وہ اپنی اپنی مساجد میں 26اپریل 1984ءکو جاری ہونے والے ”امتناع قادیانیت ایکٹ“ جس کی بعد میں پارلیمنٹ نے بھی منظوری دے دی تھی کے حوالے سے خطبہ جمعہ دیں اورقادیانی ریشہ دوانیوں پر روشنی ڈالیں ،مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ جامع مسجدختم نبوت چند رائے روڈ لاہور میں استقبال رمضان المبارک اور یوم امتناع قادیانیت ایکٹ کے موضوع پر خطاب دیں گے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.