حکومت الٰہیہ کا قیام ہماری منزل ہے اور عقیدۂ ختم نبوت کا تحفظ ہمارا طرۂ امتیاز۔عبد اللطیف خالد چیمہ
ملتان: مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبد اللطیف خالد چیمہ نے جامع مسجد ختم نبوت دارِ بنی ہاشم ملتان میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری دنیا کے مسائل اورہماری مشکلات کا واحد حل وحیِ الٰہی اور آسمانی تعلیمات پر عمل پیرا ہونے میں ہے۔ سود اور…