کیپٹن صفدر کا ناموس رسالت کے حوالے سے قومی اسمبلی میں بیان قابل تحسین ہے: عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر ) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کا ایک غیر رسمی مشاورتی اجلاس 19مارچ اتوار کو پاکستان شریعت کونسل کے سیکرٹری جنرل مولانا زاہدالراشدی کی صدارت میں منعقد ہوگا ۔ ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے بتایا ہے کہ اس اجلاس میں تحریک…