حکومت قرآن مجید کے غلط تراجم کی اشاعت اور تقسیم کو روکنے کے لئے موثر اقدامات کرے: سید محمد کفیل بخاری
لاہور (پ ر) تحریک انسداد سود کو مزید منظم کرنے کے لیے سودکی تباہ کاریوں سے لوگوں کو آگاہ کیا جائے۔سودی نظام کے خاتمے کے لیے تمام آئینی ذرائع استعمال کئے جائیں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے جسٹس (ر) مفتی محمد تقی عثمانی کی…