بلدیاتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے سے قادیانی جماعت کیوں روک رہی ہے .سید عطاء المہیمن بخاری
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ انتخابی نظام ناقص ترین ہونے کے باوجود متحدہ مجلس عمل کے صحیح العقیدہ اور صحیح الفکر اسلام اور وطن سے محبت رکھنے والے انتخابی امید واروں کی حمایت کرے گی تاکہ وطن عزیز کی باگ ڈور ایسے ہاتھوں میں آئے جو پاکستان…
خوشاب(پ ر) عالم اسلام کے عظیم مبلغ اور قادیانیت سے تائب ہو کر اسلام میں داخل ہونے والے عظیم مذہبی اسکالر، مجلس احرار مرکزی ناظم دعوت و ارشاد ڈاکٹر محمد آصف کا ضلع خوشاب کا دورہ۔ خوشاب پہنچنے پر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پنجاب کے رابطہ سیکرٹری محمد اعجاز شاکری اور تحصیل صدر مولا نا…
مجلس احراراسلام کے زیراہتمام خوشاب میں مولانا عدنان حذیفہ کی میزبانی اور مولانا سعید احمد اسعد کی زیر صدارت منعقد ہونے والی ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاہے کہ ہمیں ایسا نیاپاکستان نہیں چاہئے جس میں طبقاتی کشمکش کوفروغ دیاجائے اورقادیانیت کو پنپنے کے مواقع فراہم کیے جائیں خوشاب کی ایک…
چیچہ وطنی (پ ر)مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے قائدین،رہنما ؤں اور مبلغین نے کہاکہ ہماری منزل حکومت الٰہیہ کا قیام ہے،عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کی بنیاد ہے اور وطن عزیز کی سلامتی وتحفظ ہمیں اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے،مجلس احرار اسلام چیچہ وطنی،بورے والا،ساہیوال،کمالیہ،ٹوبہ ٹیک سنگھ،پیر محل اور میاں چنوں…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کی قیادت نے کہا ہے کہ کہ عدلیہ کو اپنی غیر جانبداری یقنی بنانی چاہیے اور تمام کے تمام فیصلے آئین و قانون کی روشنی میں میرٹ پر کرنے چاہییں، امید کرتے ہیں کہ سیاسی دلچسپی رکھے بغیر غیر جانب داری کے ساتھ…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ مہنگائی کے معاملے میں حکومت بیان بازی سے آگے نکل کر کوئی اقدامات کرئے۔انہوں نے کہا کہ ادھر حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا پر جوش دعوی کر رہی ہے اورادھر آئے روز اشیائے خرد ونوش کی قیمتوں…