پاناما لیکس کا میچ اور پھنسے گا. سید محمد کفیل بخاری
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید عطاء اللہ بخاری ثالث نے گزشتہ روز ملتان سے فیصل آبادجاتے ہوئے احرار کے زونل آفس جامع مسجد چیچہ وطنی میں احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ سے ملاقات اور ضروری مشاورت کی اور قومی اقلتی کمیشن میں قادیانیوں کی عدم نمائندگی کے خلاف شہداء…
چیچہ وطنی:87 ۔سال قبل قائم ہونے والی حریت پسند جماعت ’’ مجلس احرارا سلام‘‘کے یوم تاسیس (29 ۔ دسمبر 1929 ء)کے موقع پر دفتر احرار جامع مسجد چیچہ وطنی میں ہونے والی پرچم کشائی کی تقریب خانقاہ سراجیہ (کندیاں)کے سجادہ نشین حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد کی صدارت میں منعقد ہوئی، جس سے مجلس احرارا…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں، علماء کرام، خطباء عظام اور مبلغین نے اپنے اپنے بیانات میں کہا ہے کہ ختم نبوت کی چوکیداری حضور سرور کونین، خاتم النبیین ﷺ سے وفاداری ہے۔ امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری، سید عطاء اللہ شاہ ثالث بخاری، سید عطاء المنان…
لاہور ( پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور امیرشریعت کانفرنس رابطہ کمیٹی کے کنونیر میاں محمد اویس نے کہاہے کہ وطن عزیز سے امریکی وبیرونی تسلط اور ورلڈاسٹیبلشمنٹ کادباؤ ختم کرنے کے لئے پوری قوم کوسچے جذبہ توحیدی کے ساتھ ایک اکائی کامظاہرہ کرناچاہئے اور فرقہ واریت و طبقہ واریت کے خاتمے…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن بخاری،نائب امیر پروفیسر خالد شبیر احمد،سید محمد کفیل بخاری اورسیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے یوم شہدائے کشمیر کے حوالے سے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، شہادتوں، قید و بند کی صعوبتوں اور جبر و استبداد کی انتہاء کشمیر کے…
چیچہ وطنی( )مسجد سیدنا حسین (رضی اللہ عنہ)چک نمبر 11-22 ایل غازی آباد چیچہ وطنی کا سنگ بنیاد مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے دستِ مبارک سے رکھا ،حکیم محمد رفیق کی میزبانی میں منعقدہ سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاکہ مسجد اللہ…