ملک کی بقاکے لیے دہشت گردوں اوراُن کے نیٹ ورک کا خاتمہ ضروری ہے. سیدمحمدکفیل بخاری
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کی اپیل پر تمام مکاتب فکر نے گزشتہ روز ملکی اور بین الاقوامی سطح پر قادیانی ریشہ دوانیوں اورحکومت کی قادیانیت نواز پالیسیوں کے خلاف بھرپور یوم احتجاج منایا گیااورقراردادیں منظور کی گئیں،دینی رہنماﺅں ،علماءکرام اورخطباءعظام نے اپنی اپنی مساجد میں اس بات پر صدائے احتجاج بلند کی…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ بے گناہ انسانی جانوں سے کھیلنے والے انسان کہلوانے کے بھی حقدار نہیں ،ایسا کرنے اور کروانے والے دنیا میں امن کی تباہی کے ذمہ دار ہیں،لاہور کے تین روذہ دورے کے اختتام پر چیچہ وطنی روانگی سے قبل دفتر مرکزیہ…
لاہور(پ ر) کفریہ طاقتیں قوانین ناموس رسالت اور قوانین تحفظ ختم نبوت کو پاکستانی آئین سے نکالنا چاہتی ہیں اور اس کے لیے وہ قادیانی لابی کو استعمال کر رہی ہیں۔ عالم کفر اس بات سے اچھی طرح واقف ہے کہ مسلمانوں کے دلوں میں جب تک حضور اکرمﷺ کی محبت زندہ ہے مسلمانوں کو…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک ختم نبوت کو ملکی اور عالمی سطح پر منظم کیا جائے گا اور ملک و ملت کے خلاف قادیانی ریشہ دوانیوں کے سد باب کے لیے اپنا روایتی کردار ہر حال میں زندہ رکھا جائے گا۔احرار کی مرکزی مجلس عاملہ کا ایک اہم…
رحیم یارخان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی امیر سید محمد کفیل شاہ بخاری نے جامعہ دارالعلوم فاروقیہ میں مجلس احرار کے عہدیداران ضلعی صدرحافظ محمد اشرف، مولوی فقیر اللہ رحمانی، محمد عبداللہ حجازی، حافظ محمد زبیر کمبوہ، حافظ محمد صدیق چوہان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجلس احرار عقیدہ…
ملتان (پ ر) آزاد کشمیر میں 45 سال سے رُکا ہوا قادیا نی مسئلہ حل کردیا گیا۔ آزاد کشمیر حکومت نے متفقہ فیصلہ سے دستور میں بارہویں ترمیم کے ذریعے قانونی طور پر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دے دیا۔ مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل، شیخ حسین اختر لدھیانوی، سعید…