ترکی میں جمہوری حکومت ملت اسلامیہ کے اجتماعی مفا دکے لئےسرگرم عمل ہے. متحدہ سنی محاذ
ہالینڈ حکومت کی طرف سے توہین آمیز خاکوں کی نمائش اورمقابلے ختم کرنے کے اعلان کاخیرمقدم کرتے ہوئے مجلس احراراسلام پاکستان نے کہاہے کہ یہ توپاکستانی حکومت کے شورمچانے پرہواہے اگر پوراعالم اسلام ایک اکائی بن جائے تو خیر غالب آجائے اورکفر مغلوب ہوجائے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے…
تحریک آزادی کشمیر کے لیے ہم نے آج سے 85 سال قبل بھی قربانیاں دی تھیں ،جب امیر شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری ؒ کے حکم پر تحریک کشمیر شروع کی گئی ،تب سے ہمارے کارکنوں نے شہادتوں اور گرفتاریوں سے اس تحریک کو تقویت بخشی تھی ،ان خیالات کا اظہار آج دینی جماعتوں…
لاہور (پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی نے الیکشن ایکٹ 2017 ء بارے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا یہ فیصلہ نہ صرف آئین پاکستان کی رُو کے عین مطابق ہے بلکہ پوری امت مسلمہ کے ایمان وعقیدے اور…
لاہور(پ ر)متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبد اللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سوا سال قبل 12ربیع الاول کو سانحہ دوالمیال کے سلسلہ میں تھانہ چوآسیدن شاہ نے حیدر سلطان ولد کامران افضل نامی بے گناہ مسلمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جوکہ صریحاً زیادتی ہی نہیں بلکہ بد…
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی نائب امیرسیدمحمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ متعصب سکہ بندقادیانی ابوبکرخدابخش کوآرپی او ملتان اوراس کے قریبی عزیزوقاص نتھوکہ کوڈی پی اوڈیرہ غازیخان تعینات کرنا بدترین قادیانیت نوازی ہے اور اشتعال انگیزبھی۔لاہورسے ملتان جاتے ہوئے احرار زونل آفس میں احرار کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ سے ملاقات اور تنظیمی…
لاہور( پ ر )متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے قادیانی جماعت کی طرف سے رپورٹ بابت 2017 ء کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت اور خلاف واقعہ قرار دیا ہے ، ختم نبوت رابطہ کمیٹی کے کنونیر اور مجلس احرارا سلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے…