تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافرانِ آخرت

ہمارے دیرینہ ہم فکر جناب ندیم عمر (برمنگھم )کی والدہ ماجدہ 4 اور 5 اگست کی درمیانی رات لاہور میں انتقال کر گئیں٭چیچہ وطنی کے قدیم رفیق جناب قاضی بشیر احمد کے بہنوئی، قاضی عبدالقدیر کے ماموں جان اور حافظ رحیم بخش (ملتان)کے سُسرحافظ محمدعطا ء اﷲ (چک نمبر 12 – 8 آر، مخدوم پورپہوڑاں) 20 ۔اگست پیر کو انتقال کر گئے٭چیچہ وطنی : ہمارے معاون چودھری محمد عمران بلاک نمبر 12 کے چچا چودھری محمد افضل 26 ۔ اگست ،اتوار کو روڈ حادثے میں انتقال کر گئے ٭چیچہ وطنی : ہمارے ہم فکر ساتھی جناب شاہ بہرام کے ماموں محمد فلک شیر (20 ۔11 ایل ) 11 ۔اگست کو انتقال کر گئے ٭مجلس احرارِ اسلام چشتیاں کے امیر جناب علی اصغر کے سُسرجناب علاء الدین 22؍ اگست 2018ء کو انتقال کرگئے٭ ملتان میں ہمارے مخلص ساتھی و معاون جناب قاری محمد شریف کے بڑے بھائی جام غلام فرید صاحب 27؍ اگست 2018ء انتقال کر گئے۔
اﷲ تعالیٰ سب مرحومین کی مغفرت فرمائے، حسنات قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

دعاءِ صحت
قائد احرار، ابن امیر شریعت حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری دامت برکاتہم
مجلس احرارِ اسلام ملتان کے سرپرست اور رکن مرکزی مجلس شوریٰ صوفی نذیر احمد
حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمتہ اﷲ علیہ کے فرزند گرامی جناب خواجہ رشید احمد صاحب
لاہور کے بزرگ احرار کارکن چودھری محمد اکرام صاحب
قاری ظہور رحیم عثمانی کے بیٹے محمد علی مدرسہ معمورہ ملتان کا سابق طالب علم حافظ محمد اویس سنجرانی
مجلس احرار اسلام ملتان کے قدیم کارکن محمد یعقوب خان خواجکزئی
احباب وقارئین سے درخواست ہے کہ تمام مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا ء فرمائیں، اﷲ تعالیٰ سب کو شفاکاملہ عطا فرمائے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.