تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

مجلس احرار اسلام ملتان کے مخلص کارکن حافظ محمد طارق چوہان کی بھاوج اور محمد سلیم چوہان کی اہلیہ، انتقال: 6نومبر2017
ہمارے کرم فرما جناب ملک طارق محمود (اسلام آباد) کی خوش دامن صاحبہ، انتقال: 19نومبر 2017 مطابق 29صفر 1438
مجلس احرار اسلام ملتان کے سابق نائب امیر چودھری عبد الجبار مرحوم، انتقال: 28نومبر 2017
مجلس احرار اسلام ملتان کے کارکن محمد شاکر خان خاکوانی کی والدہ ماجدہ، انتقال: 4دسمبر 2017
مجلس احرار اسلام ملتان کے کارکن شیخ محمد عاطف کی والدہ ماجدہ، انتقال: 8دسمبر2017
مدرسہ معمورہ ملتان کے سابق طالب علم سعید عباس خان کی اہلیہ اور آدم خان کی بہو، انتقال: 10دسمبر 2017
مجلس احرار اسلام ملتان کے ناظم نشرواشاعت فرحان الحق حقانی کے پھوپھو زاد حاجی عبد العزیز مرحوم کی اہلیہ اور محمد جہانزیب، احمد عزیز کی والدہ۔ انتقال: 13دسمبر 2017 سید غلام مصطفی شاہ صاحب (عبد الحکیم) کی رضاعی بہن، انتقال: 6دسمبر
مجلس احرار اسلام ملتان کے کارکن عزیر احمد (حلقہ سورج میانی) کی نومولود بیٹی، انتقال: 14دسمبر 2017
اشفاق دھرنال کے بھائی، امتیاز حسین (چَکڑالہ) کے بہنوئی اور ابوبکر دھرنال کے والد ظفر اقبال دُھرنال مرحوم، انتقال: 15دسمبر
مجلس احرار اسلام ملتان کے قدیم کارکن شیخ نیاز احمد کے ہم زلف شیخ محمد اسلام (جہلم) انتقال: 17دسمبر 2017
تحریک طلباء اسلام پاکستان کے سابق رہنما اور روزنامہ سچائی کے سینئر ایڈیٹر زاہد شہزاد رانا (بھکر) کی والدہ ماجدہ، انتقال: 17دسمبر
مجلس احرار اسلام پاکستان کے ناظم اعلیٰ جناب عبد اللطیف خالد چیمہ کے ماموں نصیر احمد چیمہ مرحوم، انتقال: 19دسمبر 2017
مجلس احرار اسلام ڈسکہ ضلع سیالکوٹ کے صدر ذوالفقار علی بھٹو کی والدہ، انتقال: 19دسمبر2017
ملتان کے ہمارے کرم فرما محمد ادریس کے والد جناب عبد المجید مرحوم، انتقال: 22؍ دسمبر2017
مجلس احرار ملتان کے مخلص کارکن محمد بلال کے والد حاجی سکندرمرحوم، انتقال: 25دسمبر2017
حاجی عزیز الرحمن دیروی (جہانگیرہ) کے کزن عبد الحمید خٹک (پشاور) گزشتہ دنوں انتقال کر گئے۔
مجلس احرار اسلام راولپنڈی کا کارکن جناب محمد ناصر صاحب کی والدہ گزشتہ ماہ انتقال کرگئیں۔
احباب و قارئین سے درخواست ہے کہ تمام مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دعاءِ مغفرت کا خاص اہتمام فرمائیں۔ اﷲ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے، حسنات قبول فرمائے اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطاء فرمائے۔ پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطاء فرمائے۔

دعاءِ صحت

ابن امیر شریعت مولانا سید عطاء المومن بخاری دامت برکاتہم شدید علیل ہیں
حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمتہ اﷲ علیہ کے فرزند گرامی جناب خواجہ رشید احمد صاحب گزشتہ دوسال سے شدید علیل ہیں
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر جناب پروفیسر خالد شبیر احمد صاحب علیل ہیں
مجلس احرارِ اسلام ملتان کے سرپرست اور رکن مرکزی مجلس شوریٰ صوفی نذیر احمد شدید علیل ہیں
مدرسہ معمورہ ملتان کا سابق طالب علم حافظ محمد اویس سنجرانی گزشتہ دوسال سے شدید علیل ہے
لاہور کے بزرگ احرار کارکن چودھری محمد اکرام صاحب طویل عرصے سے علیل ہیں
مجلس احرار ملتان کے نائب ناظم قاری عبد الناصر علیل ہیں
احباب وقارئین سے درخواست ہے کہ تمام مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا ء فرمائیں، اﷲ تعالیٰ انہیں شفاکاملہ عطا فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.