تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافران آخرت

٭مجلس احرار اسلام ملتان کے نائب امیر شیخ نیاز احمد (سٹینڈرڈ بیکری) کی پھوپھی مرحومہ
٭مجلس احرار اسلام کراچی کے سرپرست بھائی شفیع الرحمن کی والدہ ماجدہ انتقال:۱۷؍ ستمبر ۲۰۱۶ء
٭مجلس احرار اسلام الٰہ آباد ضلع رحیم یار خان کے رکن عبدالمنان معاویہ کی خالہ مرحومہ
٭مجلس احرار اسلام چکڑالہ ضلع میانوالی کے رکن جناب خالد صاحب کے بھائی ملک محمد فاروق مرحوم (یوسف میڈیکل سٹور) انتقال:۷؍ستمبر ۲۰۱۶ء ٭ بخاری اکیڈمی دارِ بنی ہاشم ملتان کے ناظم جام ریاض احمد کا نومولود بیٹا انتقال کر گیا
٭ مجلس احرار اسلام چشتیاں کے امیر علی اصغر کے والد ماجد فقیر محمد انتقال کر گئے
٭ مجلس احرار اسلام ماہڑہ مظفر گڑھ کے کارکن اور مدرسہ معمورہ کے سابق طالب علم حافظ محمد عمران کی معصوم بیٹی انتقال کر گئی
٭ مدرسہ معمورہ، دارِ بنی ہاشم ، درجہ کتب کے مدرس مولانا محمد نعمان سنجرانی کے خالہ زاد امیر حمزہ سنجرانی مرحوم 18 ستمبر کو انتقال کر گئے
احباب و قارئین سے درخواست ہے کہ تمام مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دعاءِ مغفرت کا خاص اہتمام فرمائیں۔ اﷲ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے، حسنات قبول فرمائے اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطاء فرمائے۔ پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطاء فرمائے۔
دعاءِ صحت
مجلس احرار اسلام کے مرکزی رہنما ابن امیر شریعت مولانا سید عطاء المومن بخاری دامت برکاتہم شدید علیل ہیں۔
مدیر نقیب ختم نبوت سید محمد کفیل بخاری کی پھوپھی صاحبہ اور سید محمد اویس بخاری(گوجرانوالہ) کی والدہ شدید علیل ہیں۔
حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمتہ اﷲ علیہ کے فرزند گرامی جناب خواجہ رشید احمد صاحب گزشتہ کئی ماہ سے کومے میں ہیں
مجلس احرار اسلام بہاول پور کے صدر قاری عبدالعزیز صاحب شدید علیل ہیں۔
مجلس احرارِ اسلام راولپنڈی کے صدر پیر محمد ابوذر صاحب شدید علیل ہیں۔
مدرسہ معمورہ کا سابق طالب علم حافظ محمد اویس سنجرانی گزشتہ چند ماہ سے شدید علیل ہے۔
مجلس احرار اسلام لاہور کے کارکن ڈاکٹر ضیاء الحق صاحب کے والد ماجد محمد انور صاحب علیل ہیں
مجلس احرار اسلام چکڑالہ ضلع میانوالی کے کارکن اولیا خان شدید علیل ہیں
مجلس احرارِ اسلام چشتیاں کے سرپرست قاری عطاء اﷲ شدید علیل ہیں
احباب وقارئین سے درخواست ہے کہ تمام مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا ء فرمائیں۔ اﷲ تعالیٰ سب کو شفاء کاملہ عطاء فرمائے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.