تازہ ترین خبریں
آپ کو مجلس احرار کیسی لگی؟

مسافرانِ آخرت

مسافرانِ آخرت
لاہور: مرزا غلام نبی جانباز مرحوم کی بہو اور جناب خالد جانباز کی اہلیہ، انتقال: 16؍ ستمبر 2018ء
مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی ہمشیر، انتقال: 8؍ ستمبر 2018ء
ملتان: قاری محمد حنیف جالندھری کے پھوپھا عبد اللطیف اختر مرحوم، انتقال: 14؍ ستمبر 2018ء
ملتان: مجلس احرار ملتان یونٹ قاسم بیلہ کے کارکن محمد یامین انصاری، انتقال: 13؍ ستمبر2018ء
رحیم یار خان: مولانا رشید احمد لدھیانوی مرحوم کی اہلیہ اور مولانا نعمان حسن لدھیانوی کی والدہ، انتقال: 25؍ ستمبر 2018ء
رحیم یار خان: مجلس احرار اسلام کے قدیم کارکن حاجی عبد العزیز مرحوم ، انتقال: 16؍ جولائی 2018ء
رحیم یار خان: مجلس احرار اسلام کے قدیم کارکن جام اﷲ ڈوایا چوہان (بستی درخواست)، انتقال: 24؍ستمبر 2018ء
اﷲ تعالیٰ سب مرحومین کی مغفرت فرمائے، حسنات قبول فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔ پسماندگان کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین

دعاءِ صحت
قائد احرار، ابن امیر شریعت حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری دامت برکاتہم
مجلس احرار اسلام کے سیکرٹری جنرل جناب عبد اللطیف خالد چیمہ
مجلس احرارِ اسلام ملتان کے سرپرست اور رکن مرکزی مجلس شوریٰ صوفی نذیر احمد
حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمتہ اﷲ علیہ کے فرزند گرامی جناب خواجہ رشید احمد صاحب
لاہور کے بزرگ احرار کارکن چودھری محمد اکرام صاحب
مدرسہ معمورہ ملتان کا سابق طالب علم حافظ محمد اویس سنجرانی
مجلس احرار اسلام ملتان کے قدیم کارکن محمد یعقوب خان خواجکزئی
ملتان میں ہمارے کرم فرما پروفیسر محمد ایوب خان علیل ہیں
چیچہ وطنی، پیرجی عبد اللطیف رحمہ اﷲ کے پوتے، پیرجی عبد الجلیل مدظلہٗ کے فرزند خلیل الرحمن علیل ہیں
احباب وقارئین سے درخواست ہے کہ تمام مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا ء فرمائیں، اﷲ تعالیٰ سب کو شفاکاملہ عطا فرمائے۔ آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published.

Time limit is exhausted. Please reload the CAPTCHA.