ابن امیر شریعت ، قائد احرار حضرت مولانا سید عطاء المؤمن بخاری رحمۃ اﷲ علیہ
کے انتقال پر بذریعہ فون تعزیت کرنے والے حضرات کے اسماء گرامی
(۱) حضرت مولانا فضل الرحمن (امیر جمعیت علماءِ اسلام ف) (۲) حضرت مولانا سمیع الحق (امیر جمعیت علماءِ اسلام س) (۳) جناب حافظ حسین احمد (سیکرٹری اطلاعات جمعیت علماءِ اسلام) (۴) مولانا عبدالغفور حیدی (سیکرٹری جنرل جمعیت علماءِ اسلام) (۵) مولانا سید محمد ارشد مدنی (امیر جمعیت علماءِ ہند،(دہلی ،بھارت) (۷) مولانا محمد مکی حجازی (مدرس حرم مکہ مکرمہ) (۸) ڈاکٹر سعید احمد عنایت اﷲ (امیر انٹرنیشنل ختمِ نبوّت موومنٹ، مکہ مکرمہ) (۹) حضرت مولانا خلیل احمد مدظلہٗ (خانقاہ سراجیہ) (۱۰) حضرت پیر عزیز الرحمن ہزاروی (۱۱) حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود (مانچسٹر یوکے) (۱۲) جناب محمد رفیق تارڑ (سابق صدر پاکستان) (۱۳) مولانا ارشاد الحق اثری (فیصل آباد) (۱۴) جناب پیر شکیل اختر (امیر انٹرنیشنل ختمِ نبوّت موومنٹ، خیبرپختونخوا) (۱۵) مولانا زاہد الراشدی (سیکرٹری جنرل پاکستان شریعت کونسل) (۱۶) مولانا عبدالرؤف فاروقی (سیکرٹری جنرل جمعیت علماءِ اسلام س) (۱۷) جناب ڈاکٹر فرید احمد پراچہ (ڈپٹی سیکرٹری جنرل جماعتِ اسلامی پاکستان) (۱۸) جناب ڈاکٹر وسیم اختر (پارلیمانی لیڈر جماعت اسلامی پنجاب) (۱۹) جناب حافظ عمار یاسر (مسلم لیگ ق) (۲۰) بھائی عبدالقادر رائے پوری (۲۱) مولانا سید انیس شاہ (شبان ختمِ نبوّت)
دارِ بنی ہاشم میں تعزیت کے لیے تشریف لانے والے حضرات
(۱) حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری (سیکرٹری جنرل وفاق المدارس العربیہ پاکستان، مہتمم جامعہ خیر المدارس ملتان) (۲) شیخ الحدیث مولانا ارشاد احمد (دار العلوم کبیر والہ) (۳) مولانا حسین احمد (جامعہ عثمانیہ پشاور) (۴) مفتی طاہر مسعود (مفتاح العلوم سرگودھا) (۵) مولانا عبدالمجید (ناظم دفتر وفاق ملتان) (۶) شیخ الحدیث مولانا انوار الحق مدظلہٗ (دار العلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک) (۷) مولانا امداد اﷲ (ناظم وفاق المدارس سندھ) (۸) مفتی صلاح الدین (ناظم وفاق بلوچستان)(۹)مولانا راحت علی ہاشمی(ناظم دار العلوم)(۱۰) مولانا عبدالجبار تونسوی (۱۱) حضرت مولانا محب اﷲ مدظلہٗ (خلیفہ مجاز حضرت مولانا خان محمد رحمۃ اﷲ علیہ، بلوچستان) (۱۲) حضرت مولانا حافظ ناصر الدین خاکوانی (نائب امیر عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوّت) (۱۳) حضرت مولانا عزیز الرحمن جالندھری (ناظم اعلیٰ عالمی مجلس تحفظ ختمِ نبوّت) (۱۴) حضرت مولانا عزیز احمد (خانقاہ سراجیہ، کندیاں) (۱۵) جناب پیر رضوان نفیس (لاہور) (۱۶) مولانا اعجاز مصطفی ( مدیر بیّنات، ناظم عالمی مجلس تحفظِ ختمِ نبوّت کراچی) (۱۷) مولانا محمد احمد لدھیانوی (سربراہ اہل سنت والجماعت) (۱۸) ڈاکٹر میاں محمد اجمل قادری مدظلہٗ (امیر انجمن خدام الدین) (۱۹) ڈاکٹر میاں محمد اکمل قادری مدظلہٗ (۲۰) جناب نوابزادہ منصور احمد خان (پاکستان تحریک انصاف) (۲۱) محمد عامر ڈوگر (پی ٹی آئی) (۲۲) بزرگ سیاست دان مخدوم جاوید ہاشمی (۲۳) جناب جمشید دستی (عوامی راج پارٹی) (۲۴) حضرت مولانا عبدالمجید (چوک سرور) (۲۵) ملک محمد اکرم وینس (پاکستان پیپلز پارٹی) (۲۶) بھائی محمد ظفر عزیز رائے پوری ۔ اساتذہ جامعۃ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن ، کراچی (۲۷) مولانا اسد مدنی۔ (۲۸)مولانا لطف الرحمن(۲۹) مولانا عبدالغفار
انا ﷲ وانا الیہ راجعون
ابن امیر شریعت، قائد احرار، حضرت مولانا
سید عطاء المؤمن بخاری انتقال فرما گئے