٭مدرسہ معمورہ ملتان کے مدرس مولوی عبدالباسط کی والدہ مرحومہ، انتقال: 20مئی 2017ء
٭مدرسہ معمورہ ملتان کے مدرس مفتی عبدالمتین کی والدہ محترمہ اور بھائی محمد اقبال (گڑھا موڑ) کی اہلیہ، انتقال: 19جولائی 2017ء
٭اہلیہ شیخ شبیر احمد( والدہ شیخ محمد حسن، معاذ) ملتان، انتقال: 18جولائی 2017ء
٭معروف اشاریہ نویس محترم شاہد حنیف کے والد ماجد جناب محمد حنیف مرحوم (لاہور)، انتقال: ۱۵؍رمضان۱۴۳۸ھ / 12؍جون 2017ء
٭والد مرحوم حافظ محمدناصر صاحب میراں پور، میلسی انتقال: رمضان المبارک۱۴۳۸ھ
٭ قدیم احرار کارکن حاجی عبدالرحمن مرحوم، بستی خانواہ رحیم یار خان انتقال:۲؍شوال ۱۴۳۸ھ / 27جون 2017ء
٭ قدیم احرار کارکن حاجی غلام محمد مرحوم ، رحیم یار خان، رمضان المبارک ۱۴۳۸ھ
٭ جواں سال احرار کارکن شیخ محمد معاویہ مرحوم ملتان، ۲۷؍رمضان ۱۴۳۸ھ / 23جون 2017ء جمعہ
٭ قدیم احرار کارکن حافظ محمد جمال مرحوم (غازی پور، رحیم یار خان) ۱۴؍شوال ۱۴۳۸ھ / 9جولائی 2017ء
٭مجلس احرارِاسلام تلہ گنگ کے کارکن بھائی فہیم اصغر کی خوشدامن مرحومہ، انتقال:22جولائی 2017ء بروز جمعہ
٭چکڑالہ ضلع میانوالی سے ہمارے مہربان بھائی امیر افضل کی والدہ مرحومہ، انتقال: اپریل 2017ء
٭ حاجی محمدافضل مغل (ناظمِ مجلس احراراسلام جھنگ صدر) کی والدہ مرحومہ ،انتقال:21جون2017ء
٭جمعیت علماء اسلام ضلع خانیوال کے امیر حاجی بشیر احمد ظفر مرحومہ چوپڑہٹہ، انتقال: 16؍ جولائی2017ء
٭قاری محمد عثمان حیدری چوپڑ ہٹہ کی والدہ ماجدہ مرحومہ، انتقال: 21؍جولائی2017ء جمعتہ المبارک
٭قاری بشیر احمد رحیمی مسجد نور ساہیوال کے بھائی محمد شریف مرحوم، انتقال: 18؍جولائی2017ء منگل
٭مولانا محمد رفیق جامی کے بھتیجے محمد اشرف مرحوم (کمالیہ) انتقال:14؍جولائی2017ء جمعتہ المبارک
٭مولانا قاری محمد طیب حنفی (بورے والا)کی بڑی ہمشیرہ انتقال 20؍ جولائی2017ء جمعرات
٭چیچہ وطنی میں ہمارے اداروں کے معاون جناب سمیع اﷲ کے سسر محمد اعظم خاں (لاہور) انتقال: 30؍ اپریل 2017ء مرحوم تبلیغی جماعت سے گہرا تعلق رکھتے تھے اور چیچہ وطنی کے ہمارے مراکز کے معاون بھی تھے
٭چیچہ وطنی میں حافظ عمر فاروق اور حافظ عبدالحکیم کی والدہ ماجد، حافظ رحیم بخش (ملتان) کی ہمشیرہ صاحبہ اور مرکزی مسجد عثمانیہ چیچہ وطنی کے خادم اور جماعت کے دیرینہ کارکن حافظ محمد شریف کی خوش دامن انتقال: 23؍ جولائی 2017ء
٭مجلس احرار اسلام اوکاڑہ کے امیر شیخ نسیم الصباح کی اہلیہ، انتقال:16جولائی 2017ء
احباب و قارئین سے درخواست ہے کہ تمام مرحومین کے لیے ایصالِ ثواب اور دعاءِ مغفرت کا خاص اہتمام فرمائیں۔ اﷲ تعالیٰ سب کی مغفرت فرمائے، حسنات قبول فرمائے اور اعلیٰ علیین میں جگہ عطاء فرمائے۔ پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطاء فرمائے۔
دعاءِ صحت
قائد احرار، ابن امیر شریعت حضرت پیرجی سید عطاء المہیمن بخاری مدظلہٗ گزشتہ دو ماہ سے علیل ہیں
مجلس احرار اسلام کے مرکزی رہنما ابن امیر شریعت مولانا سید عطاء المومن بخاری دامت برکاتہم شدید علیل ہیں
حضرت مولانا خواجہ خان محمد رحمتہ اﷲ علیہ کے فرزند گرامی جناب خواجہ رشید احمد صاحب گزشتہ دوسال سے شدید علیل ہیں
مجلس احرار اسلام بہاول پور کے صدر قاری عبدالعزیز صاحب علیل ہیں
مدرسہ معمورہ کا سابق طالب علم حافظ محمد اویس سنجرانی شدید علیل ہے
لاہور کے بزرگ احرار کارکن چودھری محمد اکرام صاحب طویل عرصے سے علیل ہیں
چودھری عبدالجبار صاحب صدر مجلس احرار اسلام خان پور علیل ہیں
احباب وقارئین سے درخواست ہے کہ تمام مریضوں کی صحت یابی کے لیے دعا ء فرمائیں، اﷲ تعالیٰ انہیں شفاکاملہ عطا فرمائے۔