وفاقی بجٹ غیرمتوازن ہے, یہ غریبوں کا نہیں سرمایہ داروں کا بجٹ ہے. سید محمد کفیل بخاری
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے قائدین ، رہنماؤں اور مبلغین ختم نبوت نے گزشتہ روز مختلف مقامات پراجتماعات جمعۃ المبارک اوراپنے ا پنے بیانات میں کہاہے کہ سنیٹر نسرین جلیل کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کی قانون توہین رسالت کے حوالے سے ترامیم ،جن کے سامنے سنیٹر مفتی عبدالستار رکاوٹ…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے شعبہ خدمت خلق کے مسؤل میاں محمد اویس نے بتایاہے کہ احرار نے اپنی روایات کے مطابق موجودہ وبائی مرض سے پیداشدہ صورت حال کے پیش نظر شعبہ خدمت خلق کومتحرک کردیاہے اور ابتدائی سطح پر لاہور،ملتان اور تلہ گنگ میں ریلیف پیکج تقسیم کرنا شروع کردیئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ…
لاہور (پ ر) جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ پی ڈی ایم میں باہمی اختلاف کو ہوا دی جارہی ہے اور مسئلہ اتنا نہیں جتنا کہ بڑھا چڑھا کر بیان کیا جارہا ہے اور یہ سب کچھ ”سرکار“ اہتمام کے ساتھ کررہی ہے۔انہوں…
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمداویس ،قاری محمدیوسف احراراورقاری محمدقاسم بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہاہے کہ یہ ارض پاک طویل جدوجہد ،جان ومال اور عزت وآبرو کی بڑی قربانیوں کے بعد حاصل کی گئی تھی 14اگست 1947ء کو معرض وجود میں آنے والی مملکت خداداداس وقت حکمرانوں اور سیاستدانوں کے…
لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے شعبہ تبلیغ تحفظ ختم نبوت کے زیراہتمام مرکزی دفتر نیومسلم ٹاﺅن لاہور میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید محمد کفیل بخاری اور عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ غیر مسلموںکو دعوت اسلام کے فریضے کے لیے تمام مکاتب فکر کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے ۔انہوںنے کہاکہ…
رحیم یارخان (پ ر) مجلس احرار اسلام کی 91سالہ یوم تاسیس و پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد ضلعی صدر حافظ محمد اشرف زیر صدارت جامعہ فاروقیہ عثمان پارک میں کیا گیا جس میں ضلع بھر سے احرار کارکنان نے قافلوں کی صورت میں شرکت کی، جلسہ گاہ کو مجلس احرار اسلام و اسلامی جمہوریہ…