نواز شریف سیکو لر ایجنڈے کو آگے بڑھا کر ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں سے دشمنی مول لے رہے ہیں. رابطہ کمیٹی
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ یورپی یونین کی انسانی حقوق کی عدالت نے جناب نبی کریم ﷺ کی توہین کو ممنوع قرار دے کر اس عمل بدکو دنیا کے لیے خطرہ قراردیاہے وہ انتہائی خوش آئندہے، یواین او سمیت عالمی اداروںکے لیے ضروری ہوگیاہے کہ وہ جناب…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی رہنماء قائد لاہور قاری محمد یوسف احرار گزشتہ روزسپرد خاک کر دئے گئے۔ تحریک ختم نبوت کے ممتاز رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے ممبر قاری محمد یوسف احرار کی نماز جنازہ گزشتہ روز صبح8بجے ان کے مدرسہ ابی کعب مرکز ختم…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس اور قاری محمدیوسف احرار نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بے گناہ اور نہتے شہریوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے مسلمان تو کجا انسان کہلوانے کے بھی مستحق نہیں سانحہ کوٹ لکھپت لاہور پر غم وافسوس کااظہار کرتے ہوئے انہوں نے…
لاہور (پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت مہنگائی کو لگام ڈالنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔مہنگائی کی وجہ سے پاکستان کی غریب عوام کی آہوں سے حکومت کو ڈرنا چاہیے۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا کہ ادویہ کی قیمتوں میں خود ساختہ…
تحریک طلباء اسلام پاکستان کے کنونیرمحمد قاسم چیمہ نے کہاہے کہ علم محض تلاش رزق کا سبق نہیں دیتا بلکہ خداشناسی کا ذریعہ بھی ہے ،طلباء کو اسلام اور وطن سے محبت کے تقاضے پورے کرنے چائیں ،وہ تحریک طلباء اسلام چیچہ وطنی کے ارکان کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے ،اجلاس میں قاضی ذیشان…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سیدمحمد کفیل بخاری نے ایوان احرارنیومسلم ٹاؤن لاہورمیں ماہانہ درس قرآن پاک کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ دین مکمل ضابطہ حیات ہے،اللہ پاک کے نزدیک دین صرف اسلام ہے،اسلام ایسا دین ہے جوتمام زمانوں کے لیے کافی ہے،اسلام کو کبھی زوال نہیں ہوگا،دین سے پھرجانے والوں…