نواز شریف سیکو لر ایجنڈے کو آگے بڑھا کر ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں سے دشمنی مول لے رہے ہیں. رابطہ کمیٹی
مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے سانحہ گلشن اقبال لاہور کو ظلم وسفاکی کی انتہا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم جانوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے مسلمان تو کجا انسان بھی نہیں ہوسکتے ،انہوں نے کہا کہ نواز شریف حکومت لوگوں کے…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ عدلیہ قانون کی تشریح اور مقدمات کی سماعت کاحق اوپرسے نیچے تک پوری طرح استعمال کرے توہی شفافیت نظرآئے گی ،لیکن جانبداری یاعدم غیر جانبداری کی بومحسوس نہ ہوتو بہت خوش آئند ہے اورپھر ان فیصلوں سے کسی کوزیادہ پریشانی بھی نہ ہوگی…
مجلس احراراسلام کے کارکنا ن نے متحدہ مجلس عمل کی ملین مارچ ریلی میںمجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاںمحمد اویس کی قیادت میں شرکت کی جبکہ مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی رہنما سید عطاءاللہ شاہ ثالث نے اس ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان کو بیرونی استعماری قوتوںکے ایجنڈے…
32 ۔ سال قبل صدر محمد ضیاء الحق مرحوم نے 26 ۔اپریل 1984 ء کو قادیانیوں کو اسلامی شعائر کے استعمال سے قانوناََ روکنے کے لیے ’’امتناع قادیانیت آرڈنینس ‘‘جاری کیا جو بعد میں تعزیرات پاکستان کا حصہ بنا اِسی مناسبت سے گزشتہ روز (منگل)ملک بھر میں ’’یومِ امتناع قادیانیت ایکٹ‘‘ منایا گیا ۔مجلس احرارا…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ تحریک ختم نبوت کی جماعتیں عقیدۂ ختم نبوت کی جدوجہد کے حوالے سے سیاست نہیں کرتی بلکہ اپنی سیاست کو اس عقیدے پر قربان کررکھا ہے، سیاست انہوں نے کی جنہوں نے آئین میں طے شدہ معاملات کو حلف نامے سے…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے مرکزی دفتر احرارنیومسلم ٹاؤ ن لاہور میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما لیکس اوردیگر لیکس سب مکافات عمل ہے جس نے جو کیا اس کو بھرنا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہ قومی وسائل اور سرکاری خزانے کوجس جس نے بھی…