نواز شریف سیکو لر ایجنڈے کو آگے بڑھا کر ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدوں سے دشمنی مول لے رہے ہیں. رابطہ کمیٹی
’’ یوم یکجہتی کشمیر ‘‘کے موقع پر گزشتہ روز مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ملک بھر میں کشمیر یوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ، نماز جمعتہ المبارک کے اجتماعات میں علماء کرام اور احرار رہنماؤں نے کہا کہ ’’ کشمیر بنے گا پاکستان ‘‘کا نعرہ…
مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہاہے کہ این آر او زدہ سیاستدانوں اور سیکولر حکمرانوں کے ہوتے ہوئے ملک ترقی کی راہوں پر گامزن نہیں ہوسکتا ۔مرکزی دفتر سے جاری اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ احتساب سب کاہوناچاہےے اور یکساں ہونا چاہےے ۔انہوں نے کہاکہ عقیدہ ختم نبوت کےخلاف…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ قراردادمقاصد اور آئین میں اسلامائزیشن کے لئے دیئے گئے تحفظ کے باوجود شریعت کے خلاف قانون سازی ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی شعوری کوشش ہے اور جب تک یہ رویہ باقی ہے ملک میں امن قائم نہیں ہوسکتا…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے بعض امریکی ارکانِ کانگریس کے اس بیان کو شر انگیز قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے جس میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ قادیانیوں کو غیر مسلم قراردینے کا قانون ختم کریں۔ انہوں نے کہا کہ…
لاہور(پ ر) پاکستان کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کو یقینی بنانا عسکری اداروں کی ذمہ داری ہے۔ ایران نے ہمیشہ اسلامی قوتوں کو کمزور کرنے کی کوشش کی ہے۔ پاکستان اور ایران تنازع کی آڑ میں یہودی لابیوں کووطن عزیز کا امن خراب کرنے کی ہزگز اجازت نہ دی جائے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس…
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ جبری تبدیلی مذہب کے مجوزہ بل کو پاکستان کی اسمبلیوں میں لانے والوں کو پتا ہونا چاہیے کہ طویل قربانیوں کے بعد یہ وطن عزیز حاصل کیا گیا تھا،اس خطے کے لوگ کبھی بھی اسلام مخالف پالیسیوں کو قبول…