نامساعد حالات کے باوجود عقیدۂ ختم نبوت کی پرامن اور آئینی جدوجہد ہرحال میں جاری رکھی جائے گی. عبداللطیف خالد چیمہ
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے پریس بریفنگ میں بتایاہے کہ 9مارچ کوایوان اقبال لاہور میں ہونے والی ’’امیرشریعت کانفرنس‘‘میں شرکت وخطاب کے لئے مختلف دینی جماعتوں اورمختلف مکاتب فکر کے سرکردہ رہنماؤں سے رابطے تیزی سے مکمل کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ آج پھر ایک سید عطاء اللہ شاہ بخاری…
تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ باچا خان یونیورسٹی چار سدہ پر حملہ کرنے والے انسانیت سے عاری اور اسلام ووطن کے دشمن ہیں ،اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ایسے حملے کروانے والے ’’اور‘‘اور کرانے والے’’اور‘‘ہوتے ہیں اور یہ سب…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن ،کہنہ مشق صحافی ،مصنف اور روزنامہ جہاد پشاورکے بانی ایڈیٹرشریف فاروق کے انتقال پر گہرے غم وافسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ شریف فاروق نظریہ اسلام ،نظریہ پاکستان اور عقیدہ ختم نبوت کے…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ کرتارپور سرحد کھولنا کوئی ایشو نہیں، ایشو یہ ہے کہ اس اقدام سے پاکستان کیا نفع حاصل کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان پرامن تعلقات قائم ہونا دونوں ملکوں کے لئے انتہائی…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسید محمدکفیل بخاری نے کہا ہے کہ قرآن،رمضان اور پاکستان کا آپس میں گہرا تعلق ہے یہ وطن عزیز اسلام اور کلمے کے نام پر 27رمضان المبارک کو معرض وجود میں آیا تھا وہ مقصد یہی تھا کہ ایک آئیڈیل اسلامی وفلاحی ریاست کا قیام عمل میں آئے لیکن آج…
چیچہ وطنی (پ ر) جمعیت علماء اسلام ضلع ساہیوال کے سرپرست اور مدرسہ عزیزالعلوم کے بانی پیر طریقت حضرت پیر جی قاری عبدالجلیل رئے پوری رحمتہ اللہ علیہ کے انتقال پر دفتراحرار جامع مسجد چیچہ وطنی میں تعزیتی ریفرنس قاری منظور احمد طاہر اور مفتی ذکاء اللہ(ساہیوال) کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں حضرت…