مولانا مرحوم نے ترویجِ علم کے ساتھ ساتھ اتحادِ اُمت کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی. محمد اویس
لاہور (پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر واشاعت میاں محمداویس ،قاری محمد قاسم ، محمد قاسم چیمہ،عبدالمنان معاویہ ،چوہدری ثاقب افتخار ،قاری شہزادرسول اورقاری محمدطاہر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مفتی حمید اللہ جان کی دینی وملی ،قومی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے دفتر احرار لاہور سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ7۔ستمبر1974ء کوبھٹومرحوم کے دوراقتدار میں لاہوری وقادیانی مرزائیوں کوپارلیمنٹ میں غیرمسلم اقلیت قراردیئے جانے کے حوالے سے 7۔ستمبر بروز بدھ بعدنمازمغرب مرکزی دفتراحرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں ”سالانہ ختم نبوت کانفرنس‘…
گستاخ رسول جنید حفیظ کو پھانسی کی سزا کا فیصلہ سنانا آئین و قانون کے عین مطابق ہے. آئین پر عمل در آمد ہوگا تو کسی کو اس قسم کی نازیبا حرکات کرنے کی جرأت نہ ہوگی. ان خیالات اظہار کرتے ہوے مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل , ناظم مولانا عبد…
ملتان (پ ر )مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل ، ناظم اعلیٰ مولانا عبدالقیوم، پریس سیکرٹری محمد فرحان الحق نے اپنے مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ اپاہج بلدیاتی نظام سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگا۔ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی ہی بلدیاتی نظام کو عوام کے لیے…
میاں نواز شریف کو بھارتی موقف کو اجاگر کرنے کے بجائے پاکستان کا موقف اجاگر کرنا چاہیے تھا ۔حکیم حافظ محمد قاسم سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سوچ سمجھ کر بیان دینا چاہیے تھا ،انہیں ارض پاک کے خلاف بولنے کے بجائے ارض پاک کے دشمنوں کے خلاف بولنا چاہیے تھا ،ان خیالات…
مجلس احباب چیچہ وطنی کے ہفتہ وار اجلاس میں تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 ملتان سے گزشتہ سال کی تقریر کے ایک مقدمہ میں باعزت طور پر بری ہونے پر مبارک باد پیش کی گئی اور…