مولانا مرحوم نے ترویجِ علم کے ساتھ ساتھ اتحادِ اُمت کے لئے اپنی زندگی وقف کر رکھی تھی. محمد اویس
مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے جامعہ خیر المدارس کے شیخ الحدیث مولانا محمد صدیق رحمہ اللہ کے انتقال پر تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مولانا محمد صدیقؒ عالم باعمل، تقویٰ اور اتباعِ سنت کی عظیم…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے دفتر احرار لاہور سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ7۔ستمبر1974ء کوبھٹومرحوم کے دوراقتدار میں لاہوری وقادیانی مرزائیوں کوپارلیمنٹ میں غیرمسلم اقلیت قراردیئے جانے کے حوالے سے 7۔ستمبر بروز بدھ بعدنمازمغرب مرکزی دفتراحرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں ”سالانہ ختم نبوت کانفرنس‘…
ملتان (پ ر) عقیدہ ختم نبوت اسلام کی بنیاد اور متاع ایمان ھے اور یہی وہ اساس ھے جو یکسانیت، یکجہتی اور یقین و عمل کی یکسوئی مہیا کرتی ھے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے مجلس احرار اسلام ملتان کے مختلف یونٹس کے ذمہ داران کے…
مجلس احباب چیچہ وطنی کے ہفتہ وار اجلاس میں تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 1 ملتان سے گزشتہ سال کی تقریر کے ایک مقدمہ میں باعزت طور پر بری ہونے پر مبارک باد پیش کی گئی اور…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے سیکرٹری اطلاعات فرحان حقانی نے کہا ھے کہ تحریک ختم نبوت کی داعی اور تحریک آزادی ہند کی متحرک و حریت پسند جماعت مجلس احرار اسلام کے قیام کو 90 برس مکمل ھو چکے ہیں۔ 29 دسمبر 1929 کو ہندوستان کے حریت پسند رہنماؤں نے اس کی…
لاہور (پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مبلغ ختم نبوت مولانا محمد سرفراز معاویہ نے جامع مسجد فیض روڈ نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں گزشتہ روز بعد نماز عصر (پیغام ختم نبوت )کے سلسلہ میں بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عقید ہ ختم نبوت ایمان کی اساس ہے قرآن کریم کی ایک…