مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ؐ کے پروگرام ملک بھر میں شروع کردیئے ہیں
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ سود کے خاتمے سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیلیں واپس لینے کے لیے وفاقی حکومت کی طرف سے درخواست دائر کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ابتدائی پیش رفت قرار دیا ہے اور کہا ہے…
مجلس احرار اسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے کہا ہے کہ جنسی دہشت گردی کے واقعات کو مغربی کلچر اور اخلاق سوز فلموں نے پروان چڑھایا ہے اور نیو ائیر نائٹ جیسے پروگراموں نے نئی نسل کو تباہ کرکے رکھ دیا ہے ۔مجلس احرا ر اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ شہداء اسلام اور شہداء ختم نبوت کا خون رنگ لاکر رہے گا اور ظالم قوتیں اپنی فرعونیت کے ساتھ اسی طرح دفن ہوجائیں گیں جس طرح روس کے ٹکڑے ٹکڑے ہوئے ۔وہ گزشتہ روز مجلس احراراسلام کے زیر اہتمام جامع مسجد معاویہ ٹوبہ ٹیک…
لاہور (پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے وفد نے گزشتہ روز امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری کی قیادت کی میں جامعہ قاسمیہ رحمان پورہ لاہور میں معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا قاری شاہ محمد کے انتقال پر ملال پر جامعہ قاسمیہ کے مہتمم مولانا عظمت حیات اور قاری سعید احمد سے تعزیت کا…
چیچہ وطنی(پ ر) تحریک ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مجلس احراراسلام چیچہ وطنی کے زیر اہتمام سالانہ ختم نبوت کا نفرنس کے مقررین نے کہا ہے کہ ربوہ برانڈ ارتداد نہیں چلنے دیا جائے گا، عالمی استعماری قوتیں آئین پاکستان کی اسلامی دفعات کے در پر ہیں،…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب صدر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ حکومت ختم نبوت کے قوانین پر عملدرآمد کروائے، انہوں نے کہا کہ اسلامی قوانین پر حملہ آور استعماری ایجنٹ شکست سے دوچار ہوں گے، انہوں نے کہا کہ قادیانی مختلف بہروپ اختیار کرکے مسلمانوں کو مزید دھوکہ نہیں دے سکتے،…