مجلس احراراسلام اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ؐ کے پروگرام ملک بھر میں شروع کردیئے ہیں
لاہور(پ ر) تحریک ختم نبوت کی داعی اورحریت پسند جماعت مجلس احراراسلام کے 90سالہ یوم تاسیس کے موقع پر29دسمبراتوار کو ملک بھر میں قائد احرارسید عطاء المہیمن بخاری کی زیر سرپرستی تقریبات کا انعقاد کا اعلان کیاگیاہے۔بتایا گیاہے کہ اس موقع پرپرچم کشائی کی تقریبات بھی ہوں گی۔مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سیدمحمد کفیل بخاری نے ایوان احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں ماہانہ درس قرآن اوراصلاحی بیان کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کتاب اللہ کا علم،علم حقیقی ہے۔عمل علم کا اظہار ہے اور علم اور عمل کی پاوراخلاق ہے قرآن پاک حضور نبی کریم ﷺ کے قلب پر نازل…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا محمدمغیرہ نے کہاہے کہ مغربی ممالک اورقادیانی سوشل میڈیا پر توہین رسالت کو فروغ دے رہے ہیں۔وہ گزشتہ روزاسلام آبادمیں لیگل کمیشن بلاسفیمی آن پاکستان کے زیراہتمام آل پارٹیزکانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔مولانا محمدمغیرہ نے کہاکہ پاکستان کا قانون تمام انبیاء کرام،صحابہ کرامؓ، اہل بیت عظامؓ،…
تحریک ختم نبوت 1953ءکے شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مسجد الفضل سیالکوٹ میں منعقدہ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہاہے کہ شہداءختم نبوت کا مقدس خون ملک میں عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ و دفاع کے لیے تھا اوروہ اس میں کامیاب…
لاہور (پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ شیخوپورہ میں قادیانیوں کے ہاتھوں زین علی نوجوان کا قتل اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ قادیانی ملک میں فسادات برپاکرنا چاہتے ہیں اور خون ریزی سے بھی دریغ نہیں کررہے یہ سب کچھ تحفظ ختم نبوت کے…
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر عبداللطیف خالد چیمہ کی محرم الحرام کے دوران ضلع ساہیوال میں ضلعی انتظامیہ نے زبان بندی کا آرڈر جاری کیا ہے۔ گزشتہ روز تھانہ سٹی چیچہ وطنی کے پولیس اہلکا ر نے ان سے زبان بندی…