قیام حکومت الہٰیہ اور عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کی پر امن جدوجہد کو آگے بڑھانے کے لئےمجلس احراراسلام میں شامل ہوجائیں. عبداللطیف خالد چیمہ
لاہور (پ ر) اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مغربی کلچر کو پرموٹ کیا جارہا ہے۔ خواتین کو بے پردہ کرنے کے لیے کوششیں کرنے والے در حقیقت غیرت اسلامی کے دشمن ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس، قاری محمد یوسف احرار،قاری محمد قاسم بلوچ، ڈاکٹر ضیاء…
لاہور(پ ر) رمضان المبارک کا مہینہ مسلمانوں پر رب تعالیٰ کی بڑی رحمت اور کرم نوازی ہے۔ماہ رمضان اللہ تعالیٰ کی رحمت، محبت، قربت، مغفرت اور رضا وخوشنودی حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ دوسرا عشرہ مغفرت طلب کرنے کا عشرہ ہے پوری امت کے لیے مغفرت مانگی جائے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس احرار اسلام…
مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالدچیمہ نے کہاہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی محاذ آرائی دراصل سیکرلر انتہاپسندی کا شاخسانہ ہے اگر ہم حقیقت میں گھمبیرمسائل اورمشکلات سے نکلنا چاہتے ہیں تو قیام ملک کے اصل مقصد اسلامی نظام نافذ کردیاجائے،بصور ت دیگر فلاح کا کوئی راستہ باقی نہیں۔گزشتہ روز راولپنڈی اوراسلام…
چیچہ وطنی ( ) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر اور مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے کہا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ جیسے ن لیگ کے سربراہ نواز شریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کے قومی اسمبلی میں عقیدہ ختم…
لاہور (پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری ، نائب امیر سید محمد کفیل بخاری ، سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ ، ڈپٹی سیکرٹر جنرل میاں محمد اویس اور سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر عمر فاروق احرا ر نے مولانا عبدالغفور حیدری کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر میں بھر پورشرکت کرے گی۔مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری ایک روزہ دورے پر گزشتہ روز لاہور پہنچے اور احرار کے مرکزی دفتر میں مرکزی اور صوبائی رہنماؤں میاں محمد اویس، قاری…