عالم کفر اور مغرب کے دباؤ پر ممتاز قادری کو سزائے موت دی گئی ہے. ختم نبوت رابطہ کمیٹی
لاہور(پ ر) متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر اور مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر حاجی عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے لاہوری و قادیانی مرزائیوں کو آئین اور قانون کے دائرے میں لانے کی بجائے مرزائیوں کو ڈھیل دے رہے ہیں جس سے…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمداویس نے کہاہے کہ قرآن پاک ساری کائنات کے تمام مسائل کا حل پیش کرتا ہے ہم نے قرآن وسنت سے دوری اختیار کر کے اپنے آپ کو ناکامیو ں اور پستیوں کی طرف دھکیل دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سیکولر ازم اورلبرل ازم کی…
لاہور(پ ر)تحریک ختم نبوت 7ستمبر1974ء کو قرارداداقلیت کی شکل میں ہونے والی تاریخی کامیابی کے حوالے سے مجلس احراراسلام پاکستان کے زیر اہتمام قائد احرارسید عطاء المہیمن بخاری کی زیر صدارت مرکزی دفتر احرارنیومسلم ٹاؤن لاہور میں 7ستمبر جمعۃ المبارک کوبعدنماز مغرب ہونے والی ’’کل جماعتی ختم نبوت کانفرنس‘‘کے انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں کانفرنس…
چیچہ وطنی( )متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان قادیانیوں سمیت تمام آف شور کمپنیز کو احتساب کے عمل سے گز ارے ۔ ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنونیر عبداللطیف خالد چیمہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ اگلے مرحلے میں پانامالیکس میں سامنے…
متحدہ تحریک ختم نبوت رابطہ کمیٹی پاکستان کے کنوینر عبداللطیف خالد چیمہ نے کہاہے کہ توہین رسالت کی مرتکب آسیہ مسیح کو بچانا اورعاشقا نِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو ستانا عالمی ایجنڈا ہے ،پاکستانی حکمران عالمی ایجنڈے کو آگے بڑھاکر اسلامیانِ پاکستان کے جذبات سے کھیل رہے ہیں ،نیب سے ڈرے ہوئے…
چنیوٹ/ چناب نگر:تحریک طلباءاسلام پاکستان کے ڈپٹی کنونیر طلحہ شبیر نے کہا ہے کہ ہم حکومت پنجاب سے اپیل کرتے ہیں کہ جس طرح دوسرے صوبوں نے یکم محرم ’’یوم شہادت‘‘امیر المومنین حضرت عمرؓ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کیا ہے اس طرح پنجاب حکومت بھی عام تعطیل کا اعلان کرے اور حکمران…