شباہت ِبخاری | ابوسفیان تائبؔ
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
آغا شورش کاشمیریہفت روزہ چٹان11 مئی 1970ماسٹر جی نے عمر کا بہت بڑا حصہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری، چودہری افضل حق، مولانا حبیب الرحمٰن لدھیانوی اور دوسرے احرار زعماء کے ساتھ بسر کیا۔ وہ مہاتما گاندھی، پنڈت نہرو، مولانا ابولکلام آزاد، مفتی کفایت اللہ اور اس عہد کے بعض دوسرے نامور لیڈروں کے ساتھ…
ابوعثمان احرار تحریک ختم نبوت کے رہنما اور مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ 3؍ اپریل کی رات کے دوروزہ دورے پر کراچی پہنچے۔ رات کا قیام ماڈل کالونی میں محمود احمد کے ہاں کیا۔ رات گئے تک ساتھیوں سے ملاقات ہوئی۔ 4؍اپریل کو بعدنماز ظہر کراچی جماعت کے نائب امیر قاری…
عطا محمد جنجوعہقرآنی احکامات واقعات حق وصداقت پر مبنی ہیں اور اسی طرح مذکورہ پیشین گوئیاں ہمیشہ صحیح ثابت ہوئیں۔سورۃ المائدہ کی آیت نمبر ۵۴ میں اﷲ تعالی فرماتے ہیں۔اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص اپنے دین سے پھر جائے تو اﷲ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کو لائے گا جو اﷲ کی…
حبیب الرحمن بٹالوی 6فروری 2021ء ہفتے کے دن کوئی 4بجے شام، میں اپنے مہربان دوست پروفیسر منیر ابن رزمی سے فون پر بات کر رہا تھا کہ اچانک اُنہوں نے بتایا۔ فیس بک پر خبر آرہی ہے کہ سید عطاء اﷲ شاہ بخاریؒ کے سب سے چھوٹے فرزند سید عطاء المہیمن بخاری انتقال کرگئے ہیں۔…
عبداللطیف خالد چیمہ صدر مملکت عارف علوی،وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے کہاہے کہ ’’ملک میں کسی بھی طرز پر انتہا پسندی اور تشدد کو برداشت نہیں کریں گے ۔‘‘(روزنامہ ’’جنگ‘‘لاہور ،17 ۔ دسمبر2018 ء) ہم تینوں شخصیات اور مقتدر حلقوں کے اِس بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں اور…
ﺍﺯ ﻗﻠﻢ : ﻣﻮﻻﻧﺎﺳﯿﺪ ﺍﺑﻮﺍﻟﺤﺴﻦ ﻋﻠﯽ ﻧﺪﻭﯼ ﺍﻟﺬﯾﻦ ﺍﻥ ﻣﮑﻨﮭﻢ ﻓﯽ ﺍﻻﺭﺽ ﺍﻗﺎﻣﻮﺍﺍﻟﺼﻠﻮۃ ﻭﺍﺗﻮﺍﺍﻟﺰﮐﻮۃ ﻭﺍﻣﺮﻭﺍﺑﺎﻟﻤﻌﺮﻭﻑ ﻭﻧﮭﻮﺍ ﻋﻦ ﺍﻟﻤﻨﮑﺮ ﻭﻟﻠّٰﮧ ﻋﺎﻗﺒۃ ﺍﻻﻣﻮﺭ ’’ ﯾﮧ ﻭﮦ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺩﺳﺘﺮﺱ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﻧﻤﺎﺯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺯﮐﻮٰۃ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﮏ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﮮ ﮐﺎﻣﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ…