شباہت ِبخاری | ابوسفیان تائبؔ
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲؒ بخاری کی شباہت بھی چھُپ گئی
اعلیٰ وبے نظیر فصاحت بھی چھُپ گئی
عطاء اﷲ سی جہاں سے خطابت بھی چھُپ گئی
اﷲ کی اک عظیم عنایت بھی چھُپ گئی
عبداللطیف خالد چیمہ مجلس احرار اسلام اپنے ’’ یوم تاسیس ‘‘(29 ؍دسمبر 1929 ء )سے آج تک ’’نیکی کے ہر کام میں تعاون اور برائی کے ہرکام میں مخالفت‘‘کے اصول پر قائم ہے ،حکمرانوں ، مختلف سیاسی جماعتوں اور ان کی وضع کردہ پالیسیوں کے حوالے سے ہم آج تک الحمد ﷲ ! اِسی اصول…
تحریر: عکرمہ نجمی (سابق نائب امام قادیانی ہیڈ کوارٹر لندن) ترجمہ: صبیح ہمدانی میں نے ایک بار خلیفہ صاحب سے کہا کہ آج کے زمانے میں جماعت احمدیہ کی حقیقی تعداد کو معلوم کرنا ہمارے لیے نہایت آسان ہے، وہ اس طرح کہ ہر ملک کی جماعت کے افراد کی تعداد اس کے امیر کے…
سید محمد کفیل بخاری (29، دسمبر 1929ء دسمبر 2021) 26نومبر 2021ء بروز جمعۃ المبارک مجلس احرار اسلام ملتان نے دارِبنی ہاشم میں ورکرز کنونشن منعقد کیا جس میں احرار ساتھیوں نے مجھے اپنے خیالات کے اظہار کا موقع عنایت فرمایا۔ کنونشن میں احرار کے مرکزی رہنما مولانا سید عطاء المنان بخاری، مولانا محمد اکمل (امیر…
عطا محمد جنجوعہ سرورِ کائنات حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت سے قبل آپ کے والد گرامی عبداﷲ فوت ہو گئے۔ جب آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کی عمر چھے سال ہوئی تو ماں کی ممتا کے سہارے سے محروم ہو گئے۔ یتیمی کے دور میں پرورش پانے والے محمد بن عبداﷲ…
ڈاکٹرعمرفاروق احرار برطانوی اِستعمارکے متحدہ ہندوستان میں قادیانیت کی تخلیق کے بنیادی مقاصدمیں انگریزسرکارکے لیے وفاداری کے جذبات پیداکرنا،جذبۂ جہادکی رُوح کا خاتمہ اورمسلمانوں میں مذہب کے نام پر نئے اِرتدادی فتنے کی ترویج تھی۔اس لیے قادیانیت کی بنیادرَکھتے ہی مرزاغلام احمد قادیانی نے انگریزوں کے ایماء پر مرحلہ وارمجدد،مہدی اورنبوت کے دعوے کرکے اُمت…
محمد اکرم رانجھا میں الیکشن کے روز ۱۱؍مئی ۲۰۱۳ء سے چار پائی پر ہوں نہ صحت مند ہوں اور نہ ہی بیمار۔ سال کا کچھ حصہ گاؤں میں ہوتا ہوں اور کچھ منصورہ۔ لاہور میں مجھے سلیم بیٹے نے بتلایا کہ گاؤں میں محمد ترکھان اﷲ کے حضور حاضرہوگیا ہے۔ مجھے دھچکا لگا کیونکہ میں…