ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی: سید عطاءالمنان بخاری
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے امیر مولانا محمد اکمل نے کہا ہے کہ 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان اور 7 ستمبر یوم دفاع ختم نبوت ہے اس لئے وطن عزیز پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود پاکستانی اور دیگر ممالک کے مسلمان عشرہ تحفظ ختم نبوت و ناموس رسالت اور دفاع وطن…
لاہور (پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر واشاعت میاں محمداویس ،قاری محمد قاسم ، محمد قاسم چیمہ،عبدالمنان معاویہ ،چوہدری ثاقب افتخار ،قاری شہزادرسول اورقاری محمدطاہر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مفتی حمید اللہ جان کی دینی وملی ،قومی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام لاہور کے زیر انتظام مدرسہ معمورہ نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں گزشتہ روزتکمیل حفظ قرآن کریم کی تقریب مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس کی زیر صدارت بعد نماز ظہر منعقد کی گئی جس میں لاہور کے سیکرٹری جنرل قاری محمد قاسم بلوچ نے خطاب کرتے ہوئے کہا…
تحریک ختم نبوت 1953ء کے دس ہزار شہداء کی یاد میں سالانہ’’احرارختم نبوت کانفرنس‘‘کے مقررین نے کہا ہے کہ وطن عزیز کو لادین اور سیکولر سٹیٹ بنانے کی مذموم کوششیں آخر کار دم توڑ جائیں گی اور اسلام ووطن دشمن عناصرناکام ونامراد ہوں گے ،ہم شہداء53ء کے وارث ہیں اور وراثت کو آگے منتقل کرنا…
چیچہ وطنی (پ ر)برصغیر کی جدوجہد آزادی کے عظیم رہنما اور مجلس احرار اسلام کے بانی سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے 58ویں یوم وفات کے موقع پردفتر احرار چیچہ وطنی میں امیر شریعت سیمینار منعقد ہوا۔ جس کی صدارت مجلس احرار کے رہنما رانا قمرالاسلام نے کی۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مجلس احرار چیچہ…
لاہور(پ ر)پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کے موقع پردفتر مجلس احراراسلام نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب میاں محمد اویس کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک طلباء اسلام پاکستان کے کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ یہ ملک ایک طویل جدوجہد کے بعد حاصل ہوا، لیکن…