ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی: سید عطاءالمنان بخاری
لاہور(پ ر) مجلس احرار اسلام لاہور و مدرسہ معمورہ کے ناظم اعلیٰ قاری محمد قاسم بلوچ نے کہا ہے کہ دینی مدارس دنیا کی سب سے بڑی این جی اوز ہیں۔ جو لاکھوں طلبہ کو مفت تعلیم ومیڈیکل اور رہائش فراہم کررہی ہیں اور تعلیم و تربیت کا نظام بھی مثالی ہے۔ انہوں نے کہا…
مجلس احرار اسلام ساہیوال ڈویژن کے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام ڈویژنل مقامات پر مجلس احرار اسلام کی جدید رُکنیت ومعاونت سازی کا عمل جاری کیا جائے گا ،ڈویژنل سیکرٹری اطلاعات قاضی عبدالقدیر کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں حکیم حافظ محمد قاسم ،حافظ محمد سلیم شاہ اور دیگر نے شرکت…
لاہور(پ ر)پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کے موقع پردفتر مجلس احراراسلام نیو مسلم ٹاؤن لاہور میں پرچم کشائی کی تقریب میاں محمد اویس کی زیر صدارت منعقد ہوئی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تحریک طلباء اسلام پاکستان کے کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ یہ ملک ایک طویل جدوجہد کے بعد حاصل ہوا، لیکن…
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام ساہیوال کے کنوینر حافظ اسامہ عزیر نے لاہور موٹروے پر خاتون سے ہونے والی زیادتی پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے دعویدار عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ خاتون سے…
لاہور (پ ر) قادیانی فتنے کو برصغیر کے مسلمانوں میں افتراق وانتشار پیداکرنے اورجہاد کی نفی کے لیے کھڑاکیاگیاتھا۔استعمارکا لگایا ہوا یہ پوداڈگمگا رہاہے اورآخری ہچکیاں لے رہاہے اس فتنے کے سد باب کے لیے مسلمانوں کے تمام مکاتب فکر ایک اکائی کی حیثیت رکھتے ہیں۔مجلس احرار اسلام ہمیشہ دعوت کے عمل میں مصروف رہی…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام ملتان کے ذمہ داران کا اجلاس دار بنی ھاشم ملتان میں امیر مجلس احرار اسلام ملتان مولانا محمد اکمل کی زیر صدارت منعقد ھوا ۔ اجلاس سے خطاب کرتے ھوئے مولانا محمد اکمل نے کہا کہ مجلس احرار اسلام وطن عزیز میں حکومت الہیہ کا قیام چاہتی ھے، وطن…