ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی قبول نہیں کی جائے گی: سید عطاءالمنان بخاری
لاہور (پ ر ) مجلس احرار اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر واشاعت میاں محمداویس ،قاری محمد قاسم ، محمد قاسم چیمہ،عبدالمنان معاویہ ،چوہدری ثاقب افتخار ،قاری شہزادرسول اورقاری محمدطاہر نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ مفتی حمید اللہ جان کی دینی وملی ،قومی و سیاسی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا…
ساہیوال (پ ر) مجلس احرار اسلام کے وفد نے جماعت اسلامی ساہیوال کے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جماعت اسلامی ساہیوال کے امیر رحمت اللہ وٹو سے سید منور حسن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تحریک طلبہ اسلام پاکستان کے مرکزی کنوینر محمد قاسم چیمہ نے کہا کہ جماعت اسلامی کے…
لاہور( پ ر ) مجلس احرار اسلام لاہور کا ہنگامی اجلاس میاں محمد اویس کی زیر صدارت منعقد ہوا ،جس میں باچاخان یونیورسٹی پر حملے کی بھر پور مذمت کی گئی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے میاں محمد اویس نے کہاکہ چونکہ موجودہ صورت حال میں پاکستان امت مسلمہ کی اتحاد یک جہتی کے لئے…
رحیم یار خان (پ ر) مجلس احرار اسلام بستی مولویاں کا مقامی اجلاس بخاری مسجد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت مولوی اللہ بخش احرار نے کی۔ حافظ شبیر احمد کی تلاوت کلام پاک کے بعد اپنے صدارتی خطاب میں اللہ بخش احرار نے 26 مئی کو ہونے والے جماعت کی مرکزی انتخابات و شوری…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام کے رہنما سید عطاء المنان بخاری نے مرکز احرار دارِ بنی ہاشم میں اجتماع جمعہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دینِ اسلام نے فردِ واحد سے لے کر پورے معاشرے کی اصلاح کے لیے رہنمائی دی ہے۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے لوگوں پر ابتداءً ایمان…
عقیدہ ختم نبوت ایمان کی اساس و کسوٹی ھے جس پر ہمارا غیر متزلزل یقین ھے، عقیدہ ختم نبوت پر ایمان لائے بغیر کوئی بھی شخص مسلمان نہیں ھو سکتا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کسی بھی طرح رسول یا نبی مبعوث نہیں ھو سکتا، ایسا دعوی کرنے والا ہر شخص کذاب،…