جنرل راحیل شریف نے فوجی افسران کو کرپشن کی وجہ سے فارغ کر کے بلا تفریق احتساب کا آغاز کر دیا ہے. میاں محمد اویس
مجلس احراراسلام پاکستان اور تحریک تحفظ ختم نبوت نے ملک کی موجودہ سیاسی ابتری اورخطرناک معاشی سرکاری پالیسیوں پر اپنی تشویش ظاہر کرتے ہوئے تاجروں کی طرف سے 13جولائی کے شٹرڈاﺅن کی مکمل حمائت کا اعلان کیاہے ۔مجلس احراراسلام پاکستان کی مرکزی مجلس عاملہ کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز مرکزی دفتر نیومسلم ٹاﺅن لاہور…
مجلس احرار اسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے کہا ہے کہ قرآن ،رمضان اور پاکستان آپس میں لازم وملزوم ہیں اور جڑے ہوئے ہیں ،قرآن کریم کے ہم پر جو حقوق ہیں ،قرآن کوسمجھ کر پڑھنے سے ہمیں اس کے حقوق کا حقیقی ادراک ہوگا،وہ احرار کے زونل آفس میں افطار…
مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیرسیدمحمدکفیل بخاری نے کہاہے کہ ہم اسلام اوروطن کی محبت سے سرشار لوگ ہیں اورتحفظ ختم نبوت کا کام ہماراطرۂ امتیازہے ۔لاہور،گوجرانوالہ اورناگڑیاں(گجرات)میں مختلف اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہماری نجات اسلامی تعلیمات پرعمل پیراہونے میں مضمرہے اورقرآن پاک دستورحیات ہے ۔لادین مغربی نظام ہائے زندگی انسانوں…
لاہور(پ ر) دینی جماعتوں نے امریکی صدر ٹرمپ سے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ملاقات سے چند روز قبل امریکہ اور پاکستان میں قادیانیوںکی بڑھتی ہوئی ریشہ دوانیوںپر گہری تشویش کا اظہارکیاہے اورکہاہے کہ بین الاقوامی سازشوں کے ذریعے پاکستان میںقادیانیت کو پرموٹ کیاجارہاہے جو ملک وملت کے لیے زہر قاتل ہے ۔مجلس احراراسلام پاکستان…
لاہور(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے امیر مرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری اور سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے احرارکی جملہ ماتحت شاخوں کو ہدایت کی ہے کہ جماعت کے دستور کے مطابق جماعت کی جدید رکنیت ومعاونت سازی کے عمل کو تیز کردیں تاکہ مقررہ مدت کے اندر جدید انتخابات منعقد ہوسکیں ،انہوں نے کارکنوں…
32 ۔ سال قبل صدر محمد ضیاء الحق مرحوم نے 26 ۔اپریل 1984 ء کو قادیانیوں کو اسلامی شعائر کے استعمال سے قانوناََ روکنے کے لیے ’’امتناع قادیانیت آرڈنینس ‘‘جاری کیا جو بعد میں تعزیرات پاکستان کا حصہ بنا اِسی مناسبت سے گزشتہ روز (منگل)ملک بھر میں ’’یومِ امتناع قادیانیت ایکٹ‘‘ منایا گیا ۔مجلس احرارا…