جنرل راحیل شریف نے فوجی افسران کو کرپشن کی وجہ سے فارغ کر کے بلا تفریق احتساب کا آغاز کر دیا ہے. میاں محمد اویس
لاہور(پ ر)مجلس احرار اسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے قائدین ، رہنماؤں اور مبلغین ختم نبوت نے گزشتہ روز مختلف مقامات پراجتماعات جمعۃ المبارک اوراپنے ا پنے بیانات میں کہاہے کہ سنیٹر نسرین جلیل کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی کی قانون توہین رسالت کے حوالے سے ترامیم ،جن کے سامنے سنیٹر مفتی عبدالستار رکاوٹ…
لاہور( پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف خالد چیمہ نے آئین کے آرٹیکل 62,63میں ترمیم کی حکومتی کوششوں اور تیاریوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ ایسے لگتا ہے کہ جیسے آئین پر پورانہ اترنے کے خلاف اور آئین کی دفعہ 62,63کے خاتمے کے ایجنڈے پرحزب اقتدار اور حزب…
اسلام آباد(پ ر)مجلس احراراسلام پاکستان اورتحریک تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام 12,11ربیع الاول کو چناب نگرکی قدیمی جامع مسجد احرار میں سالانہ دو روزہ ختم نبوت کا نفرنس کی منتظمہ کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز مدرسہ ختم نبو ت چنا ب نگر میںاحرار کے مرکزی نائب امیر پروفیسر خالد شبیراحمد کی زیر صدارت منعقد…
لاہور (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت اعلان کرے کہ ناموس رسالت ﷺ کے حوالے سے کسی قسم کا دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔ امیر مرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے لاہور کے ایک روزہ دورے پر لاہور کی قیادت سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں…
ساہیوال (پ ر) ختم نبوت سینٹر دارالقرآن آبپارہ ٹاؤن ساہیوال میں تحریک آزادی و تحریک پاکستان میں قادیانیوں کا سازشی کردار کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہوا.سیمینار کی سرپرستی جامعہ رشیدیہ کے مہتمم مولانا کلیم اللہ رشیدی اور صدارت مفتی ذکاءاللہ نے کی جبکہ مہمان خصوصی مجلس احرار اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل عبداللطیف…
ملتان (پ ر) مجلس احرار اسلام پاکستان کے نومنتخب امیرمرکزیہ سید محمد کفیل بخاری نے کارکنوں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اپنی نگاہیں جماعت کے نصب العین اور منزل پر رکھو، جماعت کے منشور میں غور و فکر کرتے رہو، دستور کی پابندی کرو اور باہمی مشاورت سے جماعتی زندگی کا سفر جاری…